اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں ہے،مل کر مقابلہ کرنا ہےڈاکٹر ظفر مرزا کا اسلام آباد کے اسپتالوں کا اچانک دورہ

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے  صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے نمٹنے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے، ہم نے قومی سطح پر تمام اسپتالوں کی ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے جنہیں پہلے سے تیار کررہے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کوہ  اسلام آباد میں فیڈرل جنرل  اسپتال کو تیار کررہے ہیں

اور سوچ رہے ہیں کہ اسے کورونا کیلئے مخصوص کردیں۔انہوں نے کہا کہ بہترین حکمت برے وقت کے لیے  منصوبہ بندی ہے تاہم دعا کریں برا وقت نہ آئے، حکومت اپنی زمہ داریاں احسن طریقے نبھا رہی ہے۔پمز کے دور ے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاوَ کے لیے ڈاکٹرز کو تربیت دی جائے گی، کورونا عالمی چیلنج ہے نمٹنے کے لیے حکومت کوشش کررہی ہے۔ظفر مرزا نے مزید کہا کہ کورونا سے لڑنے کے لیے ڈاکٹرز  حوصلہ بلند رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…