پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

طویل انتظار کی گھڑیاں ختم! کرونا وائرس کی ویکسین پہلے انسان کو دیدی گئی،کل کتنے انسانوں پر تجربہ کیا جائیگااور اس ٹرائل کا دورانیہ کتنا ہوگا؟امریکہ سے بڑی خبر آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکی شہر سیئٹل میں کورونا وائرس کی ویکسین انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی طرف سے جاری بیان میں کہاکہ تقریباً چھ ہفتوں کے دوران 45 رضاکاروں پر ویکسین کا کلینیکل ٹرائل کیا جائیگا، جن کی عمریں 18 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔ پہلے رضا کار کونئی ویکسین دیدی گئی ہے۔

تاہم ابھی مختلف مراحل میں اس کے موثر اور انسانی استعمال کیلئے محفوظ ہونے کا جائزہ لیا جائیگا۔ویکسین کو ایم آر این اے 1273 کا نام دیا گیا ہے، اسے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے سائنسدانوں نے ایک بائیو ٹیکنالوجی کمپنی کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ انتھونی فیوسی کے مطابق کلینیکل ٹرائل کا دورانیہ کم از کم ایک سال سے 18 ماہ تک ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…