اسلام آباد (این این آئی)لوک ورثہ وزارت قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اسلام آباد کے زیر انتظام نیشنل ہیرٹیج میوزیم لوک ورثہ اورپاکستان مانومنٹ میوزیم شکرپڑیاںکرونا وائرس کے پھیلائو کے تدارک اور عام لوگوں کی حفاظت کے پیش نظرتاحکم ثانی پبلک کیلئے بند رہیں گے ۔