ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

کوئی بھی (ن) لیگ کی حکومت پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، شہبازشریف

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہبازشریف عمران خان پربرس پڑے اوروجہ بھی بتادی
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت کرپشن سے پاک ہے اور کوئی بھی ہماری حکومت پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس دھرنوں اور احتجاج کی وجہ سے قومی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے والوں نے نہ ملک کا احساس کیا اور نہ ہی عام آدمی کا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں نے ترقی اور خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالا لیکن مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ترقی کا سفر نئے سرے سے شروع کیا، نئے جذبے کے ساتھ آگے کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ملک کی ترقی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دامن کرپشن سے پاک ہے، کوئی بھی ہماری حکومت پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔

مزید پڑھئے:اب بہو تلاش کریں آن لائن ڈیٹنگ ویب پیجزپر

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…