جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آرنلڈ نے مومی مجسمہ بن کر لوگوں کو حیران کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوزڈیسک) لاس اینجلس اور لندن میں مداحوں کو موقع ملا من پسند ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر سے ملنے کا ہالی ووڈ مادام تساﺅ میں آرنلڈ نے مومی مجسمہ بن کر لوگوں کو حیران بھی کیا،لاس اینجلس میں ہالی ووڈ مادام تساﺅ میوزیم کی رونقوں میں اضافہ کیا ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر نے جہاں وہ مداحوں کیلئے مومی مجسمہ بنے،آرنلڈ نے جینی سز کے ہیرو کا روپ دھارا ہوا تھا،جیسے ہی کوئی مداح مجسمہ سمجھ کرتصاویر بنوانے کیلئے آتا تو آرنلڈ فوری حرکت کرنے لگ جاتے،ایک کے بعد ایک کے ساتھ یہ ہوا تو میوزمیم میں لوگ خوب محظوظ ہوئے،دوسری جانب لندن میں بھی آرنلڈ نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ گزارا وقت ، جہاں ٹرمینیٹر سیریز کے حصے جنی سیز کا رنگا رنگا پریمیئر ہوا،پریمیئر میں آرنلڈ نے ریڈ کارپٹ پر مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور آٹو گراف بھی دیئے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…