بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

یکم جولائی سے پٹرولیم قیمتو ں میں ردوبدل کاامکان

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں ردوبدل کاامکان، پٹرول تین روپے چھ پیسے ، ہائی اوکٹین چار روپے 32پیسے فی لیٹر مہنگا، ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے 21پیسے سستاکیاجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق یکم جولائی سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی آوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 31 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپیہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔ راواں ماہ کے آخر میں اوگرا قیمتوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیجے گی اور قیمتوں کی حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔

مزید پڑھئے:ایسی خاتون جسے اپنے مو ٹے ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…