بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

زمینوں پرقبضہ سرکاری کھاتوں میں ہیراپھیری کرکے کیا،ممتاززرداری کااعتراف

datetime 21  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) نیب سندھ کے ہاتھوں کرپشن کے الزام میں گرفتار ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری سے تحقیقات جاری ہیں۔ ممتاز زرداری نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے سرکاری کھاتوں میں ہیر پھیر کر کے زمینوں پر قبضہ کرایا جبکہ سرکاری اراضی اہم شخصیات کی ملی بھگت سے خریدی۔ ممتاز زرداری کا کہنا تھا کہ اس نے ٹھٹھہ کی زمینوں پر اہم سیاسی شخصیت کے حکم پر قبضہ کرایا۔ سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے رشوت وصول کی اعلی افسر بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔ ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری نے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر ملنے والی رقم میں بھی خوربرد کا اعتراف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…