اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کاوہ ملک جس نے اپناپرچم اور قومی ترانہ ہی تبدیل کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسقط (اے پی پی) اومان کے فرمانروا سلطان ہشیم طارق نے قومی پرچم، لوگو اور قومی ترانے میں تبدیلی کا فرمان جاری کیا ہے۔اومانی خبررساں ادارےکےمطابق قومی ترانے کے آخری فقرے حذف کردیئے گئے۔ ان میں ملک کے سابق فرمانروا سلطان قابوس بن سعید کا نام شامل تھا۔سلطان قابوس بن سعید 10جنوری 2020 کو 79

سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔اومان ٹی وی کے مطابق سلطانی فرمان کے تحت ترانے، لوگو اور قومی پرچم میں کی جانے والی تبدیلیوں سے عوام کوآگاہ کردیا گیا ہے۔پہلے ترانے میں سلطان قابوس کو ملک کی تعمیر و ترقی کی کلید کے طور پر پیش کیا جارہا تھا جبکہ نئے ترانے میں دعائیہ کلمات شامل کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…