بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی اورافواج کے درمیان کوئی تصادم نہیں،راجا پرویز اشرف

datetime 20  جون‬‮  2015 |

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اْن کے دور میں لوڈ شیڈنگ صرف تین گھنٹے تھی اب دورانیہ بہت بڑھ گیاہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفت کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اورافواج پاکستان کے درمیان کوئی تصادم نہیں۔پاک فوج پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑ رہی ہیں،پیپلز پارٹی فوج کے خلاف بولنے کا سوچ بھی نہیں سکتی،انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے حالت کوئی ابھی سے خراب نہیں ہے یہ مسئلہ پرانا ہے،جس کو حل کرنے کے لیے پاکستان کے پورے ادارے کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…