کراچی (نیوزڈیسک)گزشتہ روز کراچی ائیرپورٹ سے حراست میں لیے گئے اہم شخصیت محمد علی شیخ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں، اہم سرکاری اسامیوں پر رشوت لے کر تعیناتیاں کروائی گئیں، ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی انتہائی کم نرخوں میں ملی بھگت سے خریدی گئی، ریونیو سمیت دیگر محکموں کے اعلی افسران کرپشن میں ملوث ہیں، زمینوں پر قبضوں کے لیے سیاسی شخصیات اپنا اثر رسْوخ استعمال کرتے ہیں اور کئی اہم شخصیات کو ماہانہ بنیادوں پر پیسے دیئے جاتے تھے۔
کراچی: ائیرپورٹ سے گرفتار محمد علی شیخ کے دوران تفتیش اہم انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































