جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بغیر اجازت کے امریکی قونصل خانے میں افطار ڈنر میں شرکت ،7پولیس افسران کے برے دن شروع،نام پر عام پر آگئے

datetime 19  جون‬‮  2015
Exterior view of United States consulate building in Pakistan's eastern city of Lahore, 10 November 2000. (Film) AFP PHOTO/Arif ALI
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے 7پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا ، پولیس افسران نے 3سال قبل بغیر اجازت کے امریکی قونصل خانے میں افطار ڈنر میں شرکت کی تھی ۔ بتایا گیا ہے کہ 7پولیس افسران خادم حسین بھٹی ، کیپٹن (ر) عارف نواز ، طارق عباس قریشی ، رومیل اکرم ، وقاص حسن ، عمران احمر اور میجر (ر) شہریار نے 3سال قبل بغیر اجازت کے امریکی قونصل خانے میں افطار ڈنر میں شرکت کی تھی اور آئی جی آفس نے پولیس افسران کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا تھا ۔ پنجاب حکومت نے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کے لئے آئی جی پنجاب کے جوابات کے ساتھ وفاق کو خط لکھا دیا ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…