ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ڈاکٹرز کا کمال، ڈیڑھ سالہ بچے کو معذوری سے بچالیا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا،بچے کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آکر الگ ہوگیا تھا

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکرز کا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، ڈیڑھ سالہ بچے کو’’کٹا ہوا ہاتھ ‘‘جو ڑ کر معذوری سے بچا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈاکٹرز میں صلاحیتوں کا کوئی فقدان نہیں ، یہ ٹھان لیں تو پھر ناممکن کو ممکن کر دکھاتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک واقعہ نشتر پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے سر انجام دیا ۔ ماہر سرجنز کی ٹیم نے چار گھنٹوں پر محیط آپریشن میں ڈیڑھ سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ واپس جوڑ دیا

اور بچے کو تاعمر کی معذوری سے بچا لیا ۔ لیہ کے رہائشی ڈیڑھ سالہ بچے کا ہاتھ کھیلتے ہوئے ٹوکا مشین میں آکر کٹ گیا تھا ۔ پاکستانی ماہرین نے چار گھنٹوں کے مشکل ترین سرجری کے بعد معصوم بچے کا ہاتھ جوڑکر معذوری سے بچا لیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2016ء میں پشاور کے ڈاکٹرز نے 14ماہ کے بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑا تھا جس پر 8گھنٹے لگے تھے ۔ چودہ ماہ کے محفوظ کا ہاتھ آٹے کی چکی میں آ کر کٹ گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…