ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن نے فلم“ موہنجوداڑو” کیلئے چیتوں سے لڑائی کرنے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی۔ فلمساز وہدایتکار ایشوتوش گواسکر کے مطابق فلم کے بعض مناظر میں ہریتک کو چیتوں سے لڑائی کرنا مقصود ہے جس کیلئے انہوں نے خصوصی ٹرینرز سے اس بارے میں تربیت لینا شروع کر دی ہے۔ گواسکر نے کہاکہ ہریتک بے حد محنتی اور ذہین ہے جو بڑی لگن کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ فلم“ موہنجوداڑو” میں وادی سندھ کی تہذیب دکھاتے ہوئے ایک لوسٹوری بیان کی جائے گی۔
ہریتک روشن فلم ”موہنجوداڑو“ میں چیتوں سے لڑائی کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































