پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کو”دھوم فور“ میں چور کا کردار نبھانے کی پیشکش

datetime 19  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز ”دھوم“ کی چوتھی فلم میں شاہ رخ خان کو کاسٹ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔جان ابراہم، ریتک روشن اور عامر خان کے بعد اب شاہ رخ خان اس فلم میں چور کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔ یش راج فلمز کے مطابق شاہ رخ خان کو دھوم 4 کا اسکرپٹ پڑھنے کو دیا گیا ہے لیکن انھوں نے ابھی اس فلم میں اداکاری کی ہامی نہیں بھری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…