جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں  اونٹوں کیلئے دنیا کے سب سے بڑے ہسپتال کا منصوبہ تیار منصوبے پر کتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں اونٹوں کے علاج کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ویٹر نری اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ تیارکیا ہے اس منصوبے پر تقریبا 10 ریال لاگت آئے گی۔مایڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت وماحولیات کی طرف سے القصیم گونری میں نہ صرف مملکت بلکہ پوری دنیاکا سب سے بڑا ویٹرنری ہسپتال قائم کرنے کے لیے

پیپر ورک مکمل کرلیا گیا ہے،جلد ہی اس ہسپتال کا افتتاح کردیا جائے گا۔ اس ہسپتال کیلئے سلام ہسپتال برائے کیمل ویٹرنری کا نام تجویز دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس ہسپتال میںنہ صرف اونٹوں کو لاحق ہونے والی بیماریوں کا علاج کیا جائیگا بلکہ اونٹوں کی پرورش، نگہداشت اور ان کی نسل کو پروان چڑھانے کیلئے دیگر سروسز بھی فراہم کی جائیں گی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق سیکٹری امور حیوانات ڈاکٹر حمد البطشان نے بتایا کہ سلام ویٹرنری گروپ کے زیرانتظام اونٹوں کے لیے ہسپتال کے قیام کے منصوبے پر کام جاری ہے ، اس ہسپتال کے قیام کے لیے پبلک سیکٹر سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی اس کے علاوہ ہسپتال کو اونٹوں کی پرورش اور نگہداشت کی خدمات کا بھی مرکز بنایا جائیگا۔انہوںنے کہاکہ نئے ویٹرنری ہسپتال کے قیام کے نتیجے میں مملکت میں اونٹوں کی پروش اور ان کی صحت مند تعداد میں اضافے میں مدد ملے گی۔ ہسپتال کے قیام کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی حکومت مملکت میں اونٹوں کی پرورش کے لیے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…