اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سورج سوا نیزے پر،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی جب کہ آج درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی اور آج شہر کا درجہ حراست 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر مزید 4 روز تک جاری رہے گی اور پھر شہر کے درجہ حرارت 25 جون سے کمی آنے کا امکان ہے۔ 25 جون کے بعد شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی شہر کا درجہ حرارت 39.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ سبی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































