اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ میری جگہ میرے بیٹے کو پارٹی میںاہمیت دی جائے اور اسے بلاول بھٹو کے ساتھ کام کرنے کا موقع دیا جائے ۔ گزشتہ روز سی ای سی کے اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی نے رضا کارانہ استعفی پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری جگہ نوجوان قیادت کو آگے لایا جائے اور میں صرف ایک ورکر کے طور پر پارٹی قیادت کے ساتھ کام کروں گا تاہم بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی اور ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا ۔
میر ے بیٹے کو پارٹی میں اہمیت اور اسے بلاول کےساتھ کام کا موقع دیا جائے، گیلانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































