پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

جلد کی مہلک بیماری میں مبتلا بچے مسیحا کے منتظر

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قمبر(این این آئی)سندھ  میں صحت جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان  ہے تو دوسری جانب قمبرمیں غریب محنت کش کے دو بچے گذشتہ پانچ سال سے جلد  کی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں ، بچوں کے علاج کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد والدہ  نے سندھ حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ضلع قمبر کی تحصیل لعلورائنک کے غریب محنت کش کے دوبچے معصوم حسین اور امان اللہ گذشتہ  کئی سالوں سے جلد کی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں۔  اپنے بچوں کے علاج کیلئے متعدد اسپتالوں  کے

چکر  لگانے اور ادوایات کے اخراجات  اٹھانے کے بعد بچوں کے والدین کسی مسیحا  کے منتظر ہیں ۔والدین کے مطابق ہمارے بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ڈاکٹروں نے  بچوں کو کراچی کے نجی اسپتال لیجانے کا مشورہ  دیا ہے ، غریب محنت کش نے بتایاکہ اس مہلک بیماری میں مبتلا ہوکر اس کے دو بیٹے اور بیٹیاں پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے ہیں سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نوٹس لے کر بچوں کے علاج کیلئے ہماری مدد کریں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…