ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ” گھائل ونس ایگین ‘ کس سلمان خان کی فلم ” پریم رتن دھان پایو “ سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ باک آفس کوئی فلموں کی جنگ نہیں ہے کہ میری اور سلمان کی آنے والی فلم کا مقابلہ شروع کر دیا جائے انہوں نے کہاکہ آج لوگ جس انداز سے باکس آفس کو لیتے ہیں وہ افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ بطور پروڈیوسر فلمیں میرے لئے ایک بزنس بھی ہے اور میں کبھی بھی بطور کاروباری شخص غیر ضروری مقابلہ بازی نہیں کروں گا اور نہ ہی غیر ضروری خیالات اپنے ذہن میں سوار ہونے دوں گا
میری آنےوالی فلم کا سلمان کی فلم سے کوئی مقابلہ نہیں ، سنی دیول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































