کراچی (نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز ایپکس کمیٹی کے اختیارات کے مطابق کام کر رہی ہے، ملزمان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو پکڑیں گے، کراچی میں زمینوں پر قبضوں میں یاسر نامی شخص ملوث ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں زمینوں پر قبضے میں یاسر نامی شخص ملوث ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے، یہ ملزم چار افراد کا گینگ چلا رہا تھا، اس سے زمینوں پر قبضوں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز کراچی میں ایپکس کمیٹی کے اختیارات کے مطابق کارروائیاں کر رہی ہے، ملزمان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو ہم اسے پکڑیں گے۔
ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا اعلان،غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































