اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

قرضوں کی وجہ سے مہنگائی کی شکار عوام کیلئے ایک اور بری خبر، سابق حکومت کی خالی جیب قرض لے کر میٹرو ٹرین بنانے کی عیاشی کی وجہ سے عوام 2036 تک اس کا قرض ہی اتارتی رہے گی، جانئے سر چکرا دینے والے معاہدے کی تفصیلات

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پر پنجاب سالانہ 6 ارب 28 کروڑ روپے قرض پر سود ادا کرے گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 12 سال تک 75 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کی بھاری رقم سود کی مد میں ادا کی جائے گی۔ اورنج لائن کا منصوبہ 2036 تک پنجاب کی معیشت پر مسلسل بوجھ رہے گا۔ 953 ارب روپے سے زائد کا مقروض صوبہ پنجاب سالانہ چھ ارب 28 کروڑ روپے قرض پر سود ادا کرے گا۔ بارہ سال تک پنجاب حکومت سالانہ 40 اعشاریہ 62 ملین

امریکی ڈالر پہلی ملکی لائٹ ریل کے قرض پر سود ادا کرے گی۔ سابق پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے ایک اعشاریہ 62 ارب ڈالر کا معاہدہ ایگزم بینک کے ساتھ کیا گیا۔ سابق حکومت نے اپوزیشن کے مطالبے کے باوجود اورنج لائن ٹرین کا معاہدہ پبلک نہیں کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت 2024 سے 2036تک اس منصوبے کا قرض ادا کرے گی، اس طرح 9 کھرب 53 ارب سے زائد رقم کا مقروض صوبہ سالانہ 6 ارب 28 کروڑ روپے سود کی مد میں ادا کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…