جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مسافروں کی تعداد میں کمی،اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے میں حیرت انگیز کمی کرنے کی تیاریاں

datetime 4  فروری‬‮  2021

مسافروں کی تعداد میں کمی،اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے میں حیرت انگیز کمی کرنے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی )ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سفر کرنے والوں کی تعداد میں کمی کے باعث کرائے میں 10 روپے کمی کی تجویز دیدی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے وزیر اعلی کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ کو مختلف پہلوئوں پر بریفنگ دی جس… Continue 23reading مسافروں کی تعداد میں کمی،اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے میں حیرت انگیز کمی کرنے کی تیاریاں

اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین نے حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کا قرض اب کھربوں میں دینا پڑے گا اور اب اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بننے لگی ہے، اربوں کا قرض اب کھربوں میں دینا پڑے گا، پنجاب… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو میگا منصوبے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” کی مد میں پنجاب حکومت کو مجموعی طور پر 18 ارب روپے سالانہ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ مذکورہ نقصان کے پیش نظر محکمہ خزانہ پنجاب شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اور… Continue 23reading نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

لاہور( آن لائن) پنجاب کے شہر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔شہریوں نے ٹرین میں سفر شروع کر دیا ہے جو حکومت کی اس سہولت سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ اورنج لائن ٹرین کا کرایہ مناسب ہے جبکہ ٹریفک کی پریشانی سے بھی جان چھوٹ گئی۔… Continue 23reading مناسب کرایہ،ٹریفک کی پریشانی سے جان چھوٹ گئی اورنج لائن میٹرو ٹرین چل پڑی،شہری خوش،بڑی تعداد میں امڈ آئے

اورنج لائن میٹر و ٹرین چلنے سے پہلے اہم انکشاف سامنے آگیا،نجی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

اورنج لائن میٹر و ٹرین چلنے سے پہلے اہم انکشاف سامنے آگیا،نجی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور( این این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کو سٹڈی رپورٹ کے مطابق بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ٹرین کے آپریشنل ہونے تک 8میں سے 6سرکٹ سے بجلی فراہمی کے انتظامات ہو سکے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرین کو چلانے کے لئے لاہور الیکٹرک سپلائی… Continue 23reading اورنج لائن میٹر و ٹرین چلنے سے پہلے اہم انکشاف سامنے آگیا،نجی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا

قرضوں کی وجہ سے مہنگائی کی شکار عوام کیلئے ایک اور بری خبر، سابق حکومت کی خالی جیب قرض لے کر میٹرو ٹرین بنانے کی عیاشی کی وجہ سے عوام 2036 تک اس کا قرض ہی اتارتی رہے گی، جانئے سر چکرا دینے والے معاہدے کی تفصیلات

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ، چینی ماہرین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ، چینی ماہرین نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں عوام کیلئے تیز رفتار ٹرین کے پہلے منصوبے اورنج لائن میٹرو ٹرین سے پاکستان کو عوامی ٹرانسپورٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات سے بہتر طور پر نمٹنے میں مدد ملے گی۔یہ بات چینی ماہر ژو رونک نے بیجنگ کی رنمن یونیورسٹی کے معاشی علوم کے انسٹیٹیوٹ میں گلوبل… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبہ ، چینی ماہرین نے بڑا اعلان کر دیا

لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح کل (منگل) کو کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی بجائے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر افتتاح کریں گے، مسلم لیگ (ن) عوام کو میٹرو ٹرین کا منصوبہ دینے پر آج پیر کے روز اپنی قیادت سے اظہارتشکراور جشن بھی منائے گی۔ اعلان… Continue 23reading لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاحی منصوبے کی کامیابی کا جشن منانے کا فیصلہ کر لیا،(ن) لیگ کی جانب سے افتتاح کے موقع پر مسافروں میں پھول اور (ن) لیگ کے فلاحی منصوبوں کے پمفلٹس تقسیم کئے جائیں گے جبکہ اس حوالے سے  اہم اجلاس آج (منگل) کے… Continue 23reading اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

Page 1 of 2
1 2