جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اورنج ٹرین منصوبہ ،عمران خان نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 25  اگست‬‮  2018

اورنج ٹرین منصوبہ ،عمران خان نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا یہ بات وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے میڈیا کو بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاہور کا میٹروبس منصوبہ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا بلکہ وزیر عظم عمران خان نے… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ ،عمران خان نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا

اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن آج ہوگا،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جائزہ لیں گے

datetime 16  مئی‬‮  2018

اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن آج ہوگا،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جائزہ لیں گے

لاہور(پ ر)اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن آج 16 مئی کوہوگا۔ اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک ہوگا، جس کا جائزہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لیں گے،ٹیسٹ رن کے بعد لکشمی چوک پر تقریب کا انعقاد ہو گا جس میں ایل ڈی اے اور ٹیپا کے انجینئرز وزیر اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن آج ہوگا،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جائزہ لیں گے

لاہور میں بننے والی27کلومیٹرطویل میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘پر کتنے فیصد کام ہوچکا،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

لاہور میں بننے والی27کلومیٹرطویل میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘پر کتنے فیصد کام ہوچکا،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (آن لائن)پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘ پر 78 فیصد کام مکمل ہو گیا۔لاہورمیں 165 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے پاکستان کے پہلے میٹرو ٹرین منصوبے ’’اورنج لائن‘‘پر کام جاری ہے اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 27 کلومیٹر طویل اس منصوبے کا 78 فیصد سے زائد کام… Continue 23reading لاہور میں بننے والی27کلومیٹرطویل میٹرو ٹرین ’’اورنج لائن‘‘پر کتنے فیصد کام ہوچکا،مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور میٹرو ٹرین کی مجموعی لاگت تو ایک طرف،صرف سبزہ کاری کتنے کروڑ میں کی جائے گی؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

لاہور میٹرو ٹرین کی مجموعی لاگت تو ایک طرف،صرف سبزہ کاری کتنے کروڑ میں کی جائے گی؟ناقابل یقین انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی خوبصورتی اجاگر کرنے کے لئے 55کروڑ روپے کی لاگت سے 27کلومیٹر طویل ٹریک‘26 سٹیشنوں ‘ ڈپو اور سٹیبلنگ یارڈ میں سبزہ کاری اور پودے لگانے کا کام کیا جائے گا،… Continue 23reading لاہور میٹرو ٹرین کی مجموعی لاگت تو ایک طرف،صرف سبزہ کاری کتنے کروڑ میں کی جائے گی؟ناقابل یقین انکشاف

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 16  اگست‬‮  2017

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

لاہور ( این این آئی)سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل طور پر آٹومیٹک ہوگی جو ڈرائیور کے بغیر چلے گی ، چین کی شنگھائی پورٹ(بندر گاہ) پر پہلی ٹرین بحری جہاز میں لوڈ کر دی گئی ہے جو 15ستمبر تک کراچی اور اگلے ماہ… Continue 23reading پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

لا ہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا

datetime 30  جولائی  2017

لا ہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا

لاہور (آئی این پی ) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا،میٹروٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب کے مشیر اور اورنج لائن میٹرو ٹرین رہبرکمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسن نے بتایا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔… Continue 23reading لا ہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا

پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  جولائی  2017

پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

لاہور ( این این آئی) چیئر مین سٹیئرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین35کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، اس کے لئے چین میں 25بوگیوں پر مشتمل پانچ ٹرینوں کی تیار کی جا چکی ہیں جنہیں جلد ہی بحری جہاز کے ذریعے پاکستان روانہ کر دیا… Continue 23reading پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

دوبئی میٹرو کی طرز پر لاہورمیں بھی ۔۔! عوام کو بڑی خبر سنادی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

دوبئی میٹرو کی طرز پر لاہورمیں بھی ۔۔! عوام کو بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(آئی این پی ) سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اس سال 25دسمبر تک اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے کام تیزی سے مکمل کیا جائے‘ دوبئی میٹرو کی طرز پر اورنج لائن کے ڈبوں میں بھی خواتین اور بچوں کے لئے خصوصی نشستیں مختص کی جائیں جن کی… Continue 23reading دوبئی میٹرو کی طرز پر لاہورمیں بھی ۔۔! عوام کو بڑی خبر سنادی گئی

لاہور کیلئے ایک اور لاجواب منصوبہ،تمام سڑکوں کے نیچے کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2017

لاہور کیلئے ایک اور لاجواب منصوبہ،تمام سڑکوں کے نیچے کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز اعلان

لاہور(آئی این پی ) سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا 60فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے ‘تعمیر شدہ حصوں پر پودے لگانے کے لئے پی ایچ اے بلاتاخیر کام شروع کر دے‘نئی سڑکوں کو توڑ پھوڑ سے بچانے کے لئے آئندہ تعمیر کی… Continue 23reading لاہور کیلئے ایک اور لاجواب منصوبہ،تمام سڑکوں کے نیچے کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز اعلان

Page 2 of 2
1 2