پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

رسول اللہؐ کی سنت پر عمل کر کے وہ طریقہ علاج جس کے تحت 200 بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے؟ 

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

لاہور ( این این آئی) حجامہ سنت طریقہ علاج کے تحت 200 بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جارہا ہے ۔ جن میں ہائی بلڈ پریشر ، دردِ شقیقہ ، جوڑوں کا درد ، پٹھوں کا کھچائو، سحر، جلدی امراض(خارش،دھدر،چنبل)اورسورائسس قابل ِ ذکر ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین حجامہ حکیم محمد ابو بکر ، حکیم محمد افضل میو ، حکیم عبدالرزاق ربانی ،حکیم محمد یٰسین ،حکیم حافظ نذیر احمد ، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، حکیم مخدوم اختر،حکیم ثاقب علی ،حکیم عبدالرحمان ،حکیم محمد امین ،

حکیم عمر فاروق،ڈاکٹر ارم ستارہ، ڈاکٹر اسما سیٹھی، ڈاکٹر ثناء ،طبیبہ نسیم رمضان اور حجامہ تھراپسٹ فرح تبسم نے مطب الفاروق و حجامہ سنٹر کالج روڈ پتو کی میں حجامہ کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کیمپ میں ماہرین حجامہ پر مشتمل طبی بورڈنے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مختلف بیماریوں میں مبتلا پچاس مریضوں کا چیک اپ کیا  اوربیماریوں کے پوائنٹس کے مطابق حجامہ لگایا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…