بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

حادثے کے بارے غلط بیانی اور حقائق چھپانا بھی شیخ رشید کا جرم ہے،شیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی، پلوشہ خان نے کہاہے کہ تیز گام سانحے کی رپورٹ شیخ رشید کو وزارت سے برطرف کیا جائے۔ایک بیان میں شیخ رشید احمدنے کہاکہ شیخ رشید سیاست پر داغ اور

وزارت چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے، شیخ رشید پر سانحہ تیز گام میں قتل عام کا مقدمہ چلایا جائے۔انہوں نے کہاکہ حادثے کے بارے غلط بیانی اور حقائق چھپانہ بھی شیخ رشید کا جرم ہے۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید کی ڈھٹائی پر شک نہیں مستعفی نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…