اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کی مجموعی پیداوار 16 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار16 ہزار میگا واٹ ہے جب کہ آج مزید 50 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن میں شامل کردی جائے گی جس کے بعد مجموعی پیداوار 16 ہزار 50 میگا واٹ ہو جائے گی۔ حکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 20 ہزار میگا واٹ ہو چکی ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال تقریباً 4 ہزار میگاواٹ ہے۔
ملکی تاریخ میں بجلی کی پیداوار پہلی بار 16 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































