ممبئی (نیوز ڈیسک)موٹو عامر خان کے لیے ہلنا جلنا بھی مشکل ہو گیا۔ 98 کلو گرام وزن بڑھا کر مسٹر پرفیکشنسٹ اب ریسلنگ کی تربیت لے رہے ہیں۔ پانچ فٹ پانچ انچ قد کے ساتھ اٹھانوے کلو گرام وزن عامر خان کے لیے جھکنا بھی مشکل ہو گیا۔ اداکار اپنے جوتوں کے تسمے بھی نہیں باندھ سکتے۔ موٹو عامر کے لیے ریسلنگ سیکھنا بھی ایک بڑے امتحان سے کم نہیں۔ اداکار فلم دنگل میں ریسلر Nitesh Tiwari کا کردار نبھائیں گے۔ فلم میں عامر خان چار بیٹیوں کے ابا جی بھی بنے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































