لاہور( این این آئی)پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کیخلاف کلین سویپ کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سیریز رینکنگ کے حوالے سے پاکستان کے لئے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے۔ گرین شرٹس کو ،نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے کلین سویپ کرنا ہوگا ،پاکستان کی ایک شکست بھی کینگروز کو نمبر ون بنا سکتی ہے۔پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان اس وقت 270 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،آسٹریلیا269پوائنٹس کے ساتھ د وسرے جبکہ جنوبی افریقہ262 پوائنٹس کے ساتھ فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
پاکستان کو ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بنگلہ دیش کو کتنے میچز میں شکست دینا ہوگی؟قوم جیت کیلئے دعائیں مانگنے لگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































