بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان، سعید غنی کی وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے جس کے تحت وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو وزیر اطلاعات کا اضافی قلمدان جبکہ سعید غنی کو تعلیم کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم

کا قلمدان کئی ماہ سے وزیر اعلی مراد علی شاہ کے پاس ہے۔ قلمدانوں میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن ایک دو روز میں جاری ہوگا۔دوسری جانب سندھ کابینہ کاآج ہونے والااجلاس ملتوی کردیا گیاہے۔اب یہ اجلاس بدھ کی صبح دس بجے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…