جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

سگریٹ کی غیرقانونی تجارت، ایف بی آرنے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی)ایف بی آر نے سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے کہ ریٹیلرز، سگریٹ ساز فیکٹریاں، ڈسٹری بیوٹر، ہول سیلر اور دکاندار غیر قانونی سگریٹ کی تجارت بند کر دیں۔ایف بی آران لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے ملک بھر کے ریٹیلرز کو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی سگریٹ کی تجارت بند کی جائے۔نوٹس کے مطابق سگریٹ کے ہر پیکٹ پر حکومت کی مجوزہ تصویری

اور تحریری ہیلتھ وارننگ شائع کرنالازمی ہے۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق فنانس ایکٹ2019 کے تحت سگریٹ پیکٹ کی کم ازکم قیمت 63 روپے مقرر ہے اس سے کم قیمت پر سگریٹ فروخت کرنیوالے دکاندار کو 20 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا جبکہ جعلی سگریٹوں کی فروخت میں ملوث افراد کو ایک لاکھ جرمانہ، 5سال قیدکی سزا ہوگی۔ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ جعلی اورغیرقانونی سگریٹوں کی نقل وحمل میں ملوث گاڑی بھی ضبط کرلی جائیگی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…