جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وزیرآباد میں لگی آگ بے قابو، آرمی طلب

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرآباد میں لگی آگ بےقابو ہوگئی ، آرمی طلب،نجی ٹی وی کے مطابق وزیرآباد میں ریلوے اسٹیشن کے لکڑی کے گودام میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی، آگ پر قابو پانے کے لیے آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے ہیں۔ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے

میں مصروف ہیں تاہم ابھی بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ۔ ریسکیو نے آگ کو قابو کرنے کے لیے دیگر اضلاع سے بھی گاڑیاں طلب کر لی ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لیے آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے، انھوں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کا آپریشن کا شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…