منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں رمضان کے آغاز کا الگ ہی اعلان،آج روزہ

datetime 17  جون‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی مسجد قاسم علی خان نے آج(جمعرات)روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے زیر صدارت رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا جس میں میں موجود مقامی افراد اور مسجد انتظامیہ نے کل رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ کوہاٹ، چارسدہ، مردان اور بنوں سمیت دیگرعلاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد کل سے یکم رمضان المبارک کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مسجد قاسم علی خان کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے علاقوں کوہاٹ، مردان، بنوں اور چارسدہ سمیت قبائلی علاقوں میں بھی پہلا روزہ رکھا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…