منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

datetime 17  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف استعمال کیا گیا لفظ ”احمق“ کاررو ائی سے حذف کرا دیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے کہاکہ مولانا رومی نے وزیر اعظم مودی جیسے حکمرانوں کے لئے کہا تھا کہ ایک ہزار عقلمندوں کے دنیا سے اٹھ جانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا کسی ایک احمق کے بااختیار ہو جانے سے ہوتا ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ ایوان میں کسی وزیر اعظم کے خلاف یہ لفظ استعمال نہیں کیا جا سکتا اس لئے اسے کارروائی سے حذف کیاجاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…