اسلا م آباد(نیوزڈیسک )کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کے لئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا۔ چاند دیکھنے کے لیے بنایا گیا پلیٹ فارم ایک تخت پر بنایا گیا تھا،جس کا پایہ ٹوٹ گیا۔ پلیٹ فارم ٹوٹنے سے مفتی منیب الرحمان سمیت کئی علمائے کرام گرتے گرتے بال بال بچے گئے۔سٹیج ٹوٹنے کے بعد چاند دیکھنے کے لئے انتظامیہ نے متبادل انتظامات کردیئے ہیں جبکہ اس بارے میں تحقیقات بھی شرو ع کردی گئیں ہیں کہ واقعہ کیوں کرپیش آیا۔
کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
محبت تا ابد
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف















































