لاہور (نیوزڈیسک)خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا- ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداءکے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے ، حکومت ماڈل ٹاﺅن میں بیرئیر ہٹانے نہیں بلکہ سازش کرنے آئی تھی ، سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن لاہور میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ جے آئی ٹی میں شامل لوگ شہدا کے قاتل تھے۔ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے ، طاہر القادری نے کہا سانحہ ماڈل ٹاﺅن حکومتی سازش تھی جبکہ بیرئیر ہٹانا تو ایک بہانہ تھا۔ سازش کی ذمہ دار حکومت ہے ، خون کا بدلہ خون ہے۔ علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک شہدا ماڈل ٹاﺅن کا خون کبھی معاف نہیں کرے گی ، انصاف ملنے تک احتجاج جاری رکھے گی اور اس کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لے گی۔ –
خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































