منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

رینجرز نے اختیارات سے تجاوز کیا، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیر داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو خط

datetime 17  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کے نام خط میں رینجرز کے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) پر چھاپے کو اختیارات سے تجاوز قرار دیا ہے۔ اپنے خط میں وزیراعلیٰ سندھ نے لکھا ہے کہ رینجرز کو اختیارات اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1973ءکے تحت دیئے گئے تھے۔ نوٹی فکیشن میں دائرہ کار بھی واضح ہے۔ رینجرز صرف دہشتگردوں اور شیڈول آفیسرز کو روکنے کی مجاز ہیں لہذا ایس بی سی اے پر چھاپا اختیارات سے تجاوز ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…