منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کی آصف علی زرداری سے آج ہونیوالی ملاقات منسوخ

datetime 17  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آج ہونیوالی ملاقات منسوخ ہوگئی جس کی تصدیق فرحت اللہ بابر نے کردی اور کہاکہ یہ ملاقات آج نہیں ہورہی تاہم ملاقات ملتوی ہونے کی وجہ بتانے سے گریز کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ روز دیئے جانیوالے بیان کی روشنی میں سابق صدر زرداری سے معذرت کیساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا اور وزیراعظم نے معذرت کرتے ہوئے کہاکہ مصروف ہوں ،آج ملاقات نہیں کرسکتا۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کاکہناہے کہ دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں کے درمیان ملاقات طے تھی جس دوران سابق صدر نے پیپلزپارٹی کو سندھ میں درپیش مشکلات سے وزیراعظم کو آگاہ کرناتھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…