اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستانیوں کی سن لی گئی ،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن ) عدالت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر اوگرا، وزارت پیٹرولیم اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ عرفان عزیزکی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ بے جا اضافے سے عوام کو مشکلات کا اضافہ ہے، حکومت نے 16 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے کہا

کہ حکومت نے دو مرتبہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی ہے،ایک بار 25 پیسے جبکہ دوسری بار 35 پیسہ کمی گئی ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ جب پیسوں کی کرنسی ختم ہوگئی ہے تو پیسوں میں ٹرانزیکشن کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 65 روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے۔بعد ازاں عدالت نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…