جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی شہری کے دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی،ایڈم نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس پاپ کارن کے ٹکڑے کو دانت سے نکالنے کے لیے انہوں نے کیل، تار اور پین سمیت کئی چیزیں استعمال کیں لیکن وہ اس پاپ کارن کو نکالنے میں ناکام رہے اور ساتھ ہی پاپ کارن نکالنے کی وجہ سے انہوں نے اپنے مسوڑھوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ایک ہفتے بعد انہیں تھکاوٹ، سردرد اور نزلے کی کیفیت ہونے لگے

جو مسوڑھوں میں انفیکشن ہونے کی علامات میں سے ایک ہیں۔ایڈم نے ڈاکٹر کو دکھایا لیکن اس کے باوجود بھی ان کی طبیعت میں کوئی بہتری نہیں آئی جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔دل کا اسکین لینے کے بعد ایڈم کو معلوم ہوا کہ اس انفیکشن نے ان کے دل کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے دل کا آپریشن کرنا پڑے گا۔ایڈم مارٹن کی 7 گھنٹے اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جس میں ان کے دل کا ایک والو تبدیل جب کہ ایک والو ٹھیک کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…