بارش کے بعد سردی بلاول بھٹو کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی سکھر میں سردی بڑھنے کا کریڈٹ لے لیا ،بیان سوشل میڈیا پر وائرل

6  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) بارش کے بعد سردی پی پی چیئرمین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ ان کا وہ بیان ہے جس میں وہ سندھ کے شہرسکھر کی سردی بڑھنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔

سکھر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا آپ نے اخباروں میں بھی پڑھا ہوگا، ہم نے سکھر میں سردی کا پچیس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بلاول کے اس بیان کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہے ہیں اور ان کی میمز بنائی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…