بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

جوہی چاولہ اب پیزابیچیں گی

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی اداکاری کا ایک زمانہ مداح ہے لیکن بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے جہاں اپنے آپ کو ایک خاتون خانہ اور اچھی کاروباری ذہنیت رکھنے والی عورت کے حیثیت سے منوایا وہیں اب انہوں نے ایک ریسٹورینٹ بھی کھول لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہی چاؤلہ نے ممبئی کے کیمپس کارنرمیں اپنے شوہراورچند دیگر افراد کی شراکت میں ریسٹورینٹ کھولا ہے، پیزا میٹرو پیزا نامی اس ریسٹورینٹ میں اطالوی کھانوں خصوصاً پیزا پیش کئے جارہے ہیں۔اپنے نئے کاروبار کے حوالے سے جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ ان کے اس ریسٹورینٹ کے کھانوں کا معیار اورلذت لاجواب ہے اس لئے انہیں امید ہے کہ یہ ریسٹورینٹ ترقی کرے گا۔واضح رہے کہ جوہی چاؤلہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم پروڈکشن ہاؤس اورآئی پی ایل کی فرنچائز چنئی سپر کنگز میں بھی سرمایہ کاری کررکھی ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…