پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اکشے کمار کا نمستے لندن کے بعد اب نمستے انگلینڈ لانےکا فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)اب اکشے کمار لیکر آرہے ہیں نمستے لندن کے بعد نمستے انگلینڈ، فلم ہوگی پیار و محبت کی کہانی بیان کرتی۔اکشے کمار کو پھر ملے گا موقع اپنے من پسند ہدایتکار وپل شاہ کے ساتھ کام کرنے کا جنہوں نے آٹھ سال پہلے بنائی تھی نمستے لندن ، اس بار فلم کا نام رکھا گیا ہے نمستے انگلینڈ جس میں لیڈنگ رول میں کھلاڑیوں کے کھلاڑی ہی ہیں۔نہ ہوگا اس میں ایکشن اور نہ ہی مار دھاڑ صرف اور صرف ہوگی پیار کی بات ،مووی میں اکشے کمار کی ہیروئن کون ہوگی ؟ بس اسی کا انتخاب کرنے کے لیے ہدایتکار نے ادھر ادھر نظریں گھمانا شروع کردی ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…