اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

درندہ صفت شوہر نے آٹھ بچوں کی ماں کو پھندہ لگا کار مار ڈالا نعش کیساتھ ایسا کیا سلوک کر دیا ؟ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)درندہ صفت شوہرنے آٹھ بچوں کی ماں کو پھندالگا کر مارڈالاتفصیلات کے مطابق مریدکے جی ٹی روڈ کی آبادی شامکے میں دوسری شادی کیلیے گھریلو جھگڑے پر ظالم شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا ملزم بیوی کو مارنے کے بعد اسکی نعش موٹر سائیکل کے پیچھے باندھ کر گلیوں میں گھومتا رہا اور لوگوں کے دیکھنے پر

نعش چھوڑ کر فرار ہوگیامقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچ گئی پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او غازی صلاح الدین نے ایس ایچ او تھانہ مرید کے کوہدایت دی کے درندہ صفت انسان کو جلدازجلد گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جائے اور مقتولہ کے بچوں کوانصاف فراہم کیاجائے-‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…