اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو عہدے سے کی کوئی تجویز زیرغورنہیں ہے وہ بدستورعہدے پرکام کرتے رہیں گے ۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مجرموں کو کٹہرے میں لائیں گے جب کہ اس حوالے سے حکومت پاکستان برطانوی پولیس سے تعاون کر رہی ہے اور قتل کیس میں برطانیہ سے بات چیت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، اگلے ہفتے کیس سے متعلق تفصیلی بریفنگ دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا اس کے راستے میں رکاوٹ کھڑی کی جائے گی تاہم بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے کی روایت اچھی ہے۔
گورنرسندھ کوعہدے سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
کاشان میں ایک دن
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان















































