منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ ،جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے اصل وجہ بتادی

datetime 16  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ ،جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے اصل وجہ بتادی،پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس(ر)وجیہہ الدین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ درست ہے، سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تمام لوگوں کی باتیں غور سے سن رہا ہوں، وقت آنے پر سب کو مناسب جواب دوں گا۔میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا کہ پارٹی کے اعلی عہدیداروں کی رکنیت سے متعلق ٹریبونل کا فیصلہ درست ہے۔فیصلہ لکھ کر دے دیا، میڈیا پر اظہار خیال نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…