پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ممنون حسین کی آج 79سالگرہ جانتے ہیں سابق صدرپاکستان کہاں پیدا ہوئے تھے؟‎

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د (آن لائن) سابق صدر مملکت ممنون حسین اناسی برس کے ہو گئے  آ ج پیرکو ان کی 79  ویں سالگرہ ہو گی تاہم ان کے ہاں سالگرہ نہیں منائی جاتی ۔ صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے لیکن وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیںگے ذرائع کے مطابق

سابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیںحتیٰ کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی-ممنون حسین 2013ء میں ہونے والے صدارتی الیکشن میںبھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدرمنتخب ہوئے،8ستمبر2018ء کو ممنون حسین کی مدت ختم ہونے پر انہیںالوداعی گارڈ آف آنرپیش کرکے رخصت کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…