اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ سے سارا ایوان زیریں اندھیرے میں ڈوب گیا اراکین کا شور اور طعنے زنی جاری رہی ۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سیشن میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عاقب اللہ تقریر کررہے تھے کہ اس دوران اچانک پورے ایوان کی لائٹ چلی گئی اور پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا بعد ازاں ایمرجنسی لائٹوں کو جلا کر ایوان کو روشن کیا گیا اس دوران لوڈشیڈنگ پر اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت پر شدید طعنے کسے اور شور بھی کیا ۔
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ،ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































