منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

datetime 15  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) الیکشن کمیشن نے وفاقی دار الحکومت میں 25 جولائی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 25 جولائی کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی حلقہ بندیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پہلی بار حلقہ بندیاں کی گئی ہیں جس کے تحت شہر کو 79 یونین کونسلز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ آئندہ 3 سے 4 روز میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…