ن لیگ نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی قانون سازی کے عمل سے باہر رہنے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟چیئرمین نیب کا اشارہ کس طرف تھا؟ کیا واقعی اب حکومت کی باری بھی آرہی ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ
ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے‘ ملک میں اسلام کی روح کے خلاف کوئی قانون بھی نہیں بن سکتا، وزیراعظم اس ملک کو ریاست مدینہ بھی بنانا چاہتے ہیں لیکن مستقبل کی اس ریاست مدینہ کی مذہبی امور کی وزارت نے آج قومی اسمبلی میں انکشاف کیا حکومت حاجیوں کی رقم بینک میں رکھتی ہے اس پر سود لیتی ہے اور یہ سود حاجیوں کی ویکسی نیشن، ٹریننگ، ادویات اور میڈیا کمپیئن پر خرچ کرتی ہے‘ وزارت نے پچھلے سال 21 کروڑ روپے اور پانچ سال میں ایک ارب 17 کروڑ روپے سود اکٹھا کیا، آپ اس ایک واقعے سے ریاست مدینہ کے بارے میں ہماری سنجیدگی کا اندازہ کر لیجیے‘ آپ اسلامی جمہوریہ کی سپرٹ بھی چیک کر لیجیے، باقی آپ خود سمجھ دار ہیں، ن لیگ نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی قانون سازی کے عمل سے باہر رہنے کا اعلان کر دیا تاہم بلاول بھٹو نے اس اعلان پر تامل کا اظہار کیا‘ کیا حکومت اور اپوزیشن ڈیڈ لاک کی طرف بڑھ رہے ہیں، چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ایک بار پھر ہواؤں کے رخ کی تبدیلی کی نوید سنا دی، کیا واقعی حکومت کی باری بھی آ رہی ہے اور لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا ایشو وفاقی حکومت کوریفر کر دیا۔
ن لیگ نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی قانون سازی کے عمل سے باہر رہنے کا اعلان کر دیا،پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟چیئرمین نیب کا اشارہ کس طرف تھا؟کیا واقعی اب حکومت کی باری بھی آرہی ہے؟جاوید چودھری کا تجزیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی
-
گنے کی فصل مارکیٹ میں آنے پر چینی کی قیمت میں بڑی کمی
-
زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر پابندی عائد















































