منگل‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2024 

ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں پاکستان کی پوزیشن کیا ہو گی ؟ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تحت کارروائیوں کی رپورٹ جمع کرا دی

7  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تحت کارروائیوں کی رپورٹ جمع کرا دی ۔ نومبر 2019 تک چندہ جمع کرنے پر ٹیرارزم فناسنگ کے 367 مقدمات درج کئے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی

مالی  معاونت روکنے کے لئے جو ٹھوس اقدامات کئے اس حوالے سے ایف اے ٹی ایف کو رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2019 تک چندہ جمع کرنے پر ٹیرارزم فنانسنگ کے مجموعی طور پر 367 مقدمات درج کئے گئے ہیں اور گزشتہ ڈیڑھ سال جون 2018 سے نومبر 2019 کے دوران 8 کالعدم تنظیموں کے درمیان جو مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں 400 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ دہشتگردوں کی مالی معاونت پر سزاوں میں 403 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ دہشتگردی کی مالی  معاونت پر 196 افراد کو سزائیں دی گئیں ۔ نومبر 2019 تک چندہ جمع کرنے پر ٹیرارزم فنانسنگ کے جو 367 مقدمات درج ہوئے ان میں داعش کے خلاف چندہ جمع کرنے کے 17 مقدمات کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف 25 ‘ القاعدہ کے خلاف 10 ٹیرارزم فنانسنگ کے مقدمات درج ہیں ۔ کالعدم جیش محمد کے خلاف چندہ جمع کرنے کے  91 مقدمات ‘ کالعدم لشکر طیبہ پر 2 سندھ 17 اور بلوچستان میں 12 ٹیرارزم فنانسنگ مقدمات درج  ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



ٹینگ ٹانگ


مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…